و جئے وا ڑہ 13 اکتو بر ( ایجنسیز) و ز یر اعظم نر یند ر مو دی طو فا ن ہد ہد سے متا ثر ہ علا قو ں کا منگل کو و شا کھا پٹنم کا دو ر ہ کر نے کی امید ہے ۔ و ز یر ا عظم نے آ ند ھر ا پر دیش کے چیف منسٹر چند ر با بو نا ئیڈ و سے اتوا ر کو ٹیلیفو ن پر با ت کی تھی اور خطر نا م طو فا ن ہد ہد کے با ر ے میں معلو ما ت حا
صل کی تھی۔ و ز یر ا عظم نے چیف منسٹر سے ریلیف اور بچا و کا مو ں میں مدد دینے کا یقین د لا یا تھا۔ چیف منسٹر آج طو فا ن سے متا ثر ہ علا قو ں کا دو ر ہ کر نے کیلئے و شا کھا پٹنم پہنچ رہے ہیں۔ ا سی دور ان و شا کھا پٹنم ایر پو ر ٹ کو چھت پر نقصا ن پہنچنے کی و جہ سے بند کر دیا گیا ہے اور رن وے پر پا نی بھر جا نے کی و جہ سے تما م جہا ز و ں کی اڑا نو ں کو معطل کر دیا گیا ہے۔